پانچویں وکٹ لینے پرسہیل کا سجدہ شکر

سہیل خان نے پانچویں وکٹ حاصل کرنے کے بعد سجدہ شکر ادا کیا، پویلین واپس جاتے ہوئے انھوں نے ’’پش اپس ‘‘ بھی کیے، لارڈز ٹیسٹ میں سنچری پر مصباح الحق نے یہ روایت ڈالی اور بعد میں فتح کے بعد پوری ٹیم نے اسے دہرایا تھا۔ اس کا مقصد کاکول کیمپ میں ٹریننگ کرانے والے آرمی ٹرینرز کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔Sohail-Khan-of-Pakistan

 یاد رہے کہ سہیل خان نے اپنا پہلا ٹیسٹ 2009 میں سری لنکا کیخلاف کراچی میں کھیلا تھا، دوسری بار انھیں زمبابوے کیخلاف 2011 کے بولاوایو ٹیسٹ میں شرکت کا موقع ملا ۔ مگر 245 رنز کے عوض واحد وکٹ نے کیریئر آگے بڑھانے سے روکے رکھا، گذشتہ برس ورلڈکپ کے بعد کمر میں اسٹریس فریکچر نے بھی سہیل کو نقصان پہنچایا مگر اب ایجبسٹن میں قسمت چمک اٹھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s