مصری فائٹر کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار

حال ہی میں برازیل کے شہر ریو دی جونیرو میں جاری عالمی اولمپک کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مصری جوڈو چیمپیئن اسلام الشھابی کا مقابلہ اسرائیلی جوڈو کھلاڑی اور ساسون کے ساتھ ہوا جس میں مصری کھلاڑی کو اسرائیلی کے  ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے مقابلے میں مصری کھلاڑی 000.100 نتائج کے ساتھ 32 ویں راؤنڈ میں  100 کلو گرام سے زاید وزن کے ساتھ رخصت ہونا پڑا۔ مقابلے کے اختتام پر اسرائیلی کھلاڑی نے مصری اسلام الشھابی سے مصافحہ کی کوشش کی مگر اس نے صہیونی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s